خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page xi
خطبات مسرور جلد ہشتم 5 خلاصه خطبات حالات، ایم۔ٹی۔اے العربیہ کی مقبولیت کا ذکر ان کے لئے دعا، مساجد اور جماعتی بلڈنگز کا افتتاح، سوئٹزر لینڈ کا سفر اور اٹلی میں کفن مسیح کی نمائش ، کسی بھی خلیفة المسیح کا پہلی مرتبہ یہ کفن دیکھنا، کفن مسیح کی تاریخ اس کے بارے مختلف نظریات اور جماعت کا مؤقف ان کی لائبریری میں جماعتی لٹریچر اور فائیو والیم انگریزی کمنٹری کا رکھوانا، مر ہم عیسی کے بارے تحقیق، میر محمود احمد ناصر صاحب کی نگرانی میں چلنے والی ریسرچ کا ذکر ، عیسائی سکالر نارما والر کا ذکر ، وفات مسیح اور قبر مسیح کا ذکر ، اٹلی کے نوجوان کا ذکر جو حضرت مسیح موعود کی کتب کا اٹالین ترجمہ کر رہا ہے، سر راس برگ میں قیام ، آرچ 19 بشپ کے نمائندے سے حضور ایدہ اللہ کی ملاقات، فریج نیشنل مراکش عورت کی خواب اور اس کی بیعت کا ذکر۔07 مئی بیت الفتوح لندن 222-214 صفت خالق، خدا تعالیٰ نے زمینی رزق کے ساتھ ساتھ روحانی رزق کا بھی انتظام کیا ہے ، اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا حقیقی اظہار آپ صلی علیہ ظلم کے اسوہ پر چل کر ہو سکتا ہے ، آسمانی اور د نیاوی نظام پر غور کرو، عبادت سے ہر گز غافل نہ ہو ، احمدیوں پر حالات تنگ کئے جانے کا ذکر ،اضطرار کے ساتھ خدا سے دعا کریں، آپ صلی ال یکم کی بعثت کے وقت ظہر الفساد فی البر والبحر کا نظارہ ، غلبہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی ہو گا، مقصد تخلیق اس وقت پورا ہو گاب ہم اس کو معبود حقیقی سمجھ کر اس کے آگے جھکیں گے۔20 21 14 مئی بیت الفتوح لندن 231-223 سورۃ الا علی کی تفسیر اور آپ صلی الی علم کا جذ بہ شکر اور آپ صلی علیہم کی تسبیح و تحمید عاجزی و انکساری، نمازوں اور عبادات کی ادائیگی، آپ صلی الی یم کی بعثت ، انبیاء روحانی بیماریوں کے علاج کے لئے آتے ہیں ، حضرت اقدس مسیح موعود کی بعثت، اسلام کے نام پر دہشت گردی ، مصر اور پاکستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی خاص تحریک۔21 مئی بیت الفتوح لندن 245-232 اللہ تعالیٰ تیرے لئے کافی ہے بطور ہادی اور مددگار کے، مکہ میں مسلمانوں پر ظلم و ستم حضرت عمار کے والدین کی قربانیوں کا ذکر ، مخالفت کھاد کا کام دے رہی ہے ، یہ مخالفتیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی بلکہ ایک دن انہیں مخالفین پر لوٹائی جائیں گی، پاکستان میں چک منگلا میں کلمہ طیبہ مٹانے کی ناپاک جسارت، تمام احمدیون کو نصیحت کہ ہم نے کلمہ کی حفاظت کرنی ہے ، تمام احمد کی تمام ارکان اسلام پر یقین رکھتے ہیں ، پاکستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی تحریک، پاکستان کی بقا بھی احمدیوں کی دعاؤں میں ہے ، پاکستان کے سیاستدانوں کی حالت اور خطر ناک جھیل کے پانی کا ذکر ، مکرم حفیظ احمد شاکر صاحب گلشن اقبال کراچی کی شہادت ، ہمارا معاملہ خدا کے سپر دہے ، صبر کرتے چلے جائیں گے، مسیح موعود کی تکذیب ان لوگوں کا ذریعہ رزق ہے ، مصر میں احمدیوں کی مخالفت ، ایک بہتان کہ نعوذ بالله احمدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو خاتم النبیین مانتے ہیں۔انا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔ہمارے نزدیک آنحضرت صلی اللہ ﷺ کا مقام سب سے افضل ہے اور آپ کے بعد نہ کوئی شرعی نبی آسکتا ہے اور نہ قرآنِ کریم کے بعد کوئی اور شرعی کتاب اتر سکتی ہے۔حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا جو دعویٰ ہے وہ خالصتا آپ کی غلامی میں اور آپ سے فیض پاتے ہوئے دعوی ہے کہ مجھے خدا تعالیٰ نے اس لئے مبعوث کیا کہ میں اس زمانے میں سب سے زیادہ آنحضرت صلی علیہ کم کا عاشق صادق ہوں۔پس ان پڑھے ہوئے لوگوں سے بھی میں کہتا ہوں کہ آنکھیں بند کر کے کم علموں کی طرح سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے کی بجائے احمدیت کا پیغام تو پڑھیں ، حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا دعویٰ تو دیکھیں پھر اگر الزام ثابت ہو تا ہو تو پہلے ہمارا موقف تو سنیں۔احمدیت کا موقف تو سنتے نہیں اور سننے کو تیار بھی نہیں اور یک طرفہ فیصلہ دکھائیں۔