خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page x

خطبات مسرور جلد ہشتم 4 خلاصہ خطبات ہے اپنے عہد بیعت کو پورا کریں، شیخ اشرف پرویز صاحب اور شیخ مسعود جاوید صاحب اور شیخ آصف مسعود صاحب کی شہادت، یہ شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی ، پاکستان کے تمام احمدی احتیاط کریں۔15 09 اپریل مسجد بشارت 177-168 حضرت مسیح موعود کا کام احیاء دین ہے ، ہند وستان جو پید رو آبا۔چین اسلام کا قلعہ کہلاتا تھا اس وقت عیسائی مبلغین اپنا جال بچھا رہے تھے اس وقت حضرت مسیح موعود کو مبعوث کیا اور عیسائی پادری اپنے دفاع پر مجبور ہو گئے بلکہ میدان سے ہی بھاگ گئے ، یورپ بلکہ پوری دنیا مذ ہب کے نام پر شرک میں مبتلا ہیں یا خدا کے وجود کے ہی انکاری ہیں، حضرت مسیح موعود کا مقصد توحید کا قیام ہے آپ نے فرمایا نرمی سے قرآنی تعلیم پر عمل کرو، دعاؤں کے ذریعہ ہماری فتح ہو سکتی ہے ، ایک احمدی کا فعل پوری جماعت کی بدنامی کا باعث بن جاتا ہے، دعا اور صدقات حقوق العباد اور حقوق اللہ کی طرف توجہ ، لوگ اب اسلام کے بارے جاننا چاہتے ہیں اسلام کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں، مربیان ، جماعتی نظام ، ذیلی تنظیمیں بھی نظام کے ساتھ چلیں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں ، شہروں، قصبوں میں جا کر جلسے سیمینار کریں جماعت کا تعارف کروائیں لٹریچر دیں وقف نو بچوں کی تربیت کی طرف توجہ۔17 23 اپریل سوئٹزر لینڈ 16 16 اپریل بیت التوحید سان 187-178 اٹلی کے شہر سان پیٹرو سے پہلی مرتبہ لائیو خطبہ ، پیٹرو۔اٹلی اس جگہ مسجد کی تعمیر کے لئے دعا کی تحریک، اس ملک کا ایک حصہ مسیح کی خلافت کا مرکز ہے اب بہر حال مسیح محمدی نے تمام دنیا میں اسلام کا جھنڈا لہرانا ہے اور یہ ذمہ داری ہر احمدی کی ہے ، خد اتعالیٰ کا یہ احسان کہ ہمیں احمدیت قبول کرنے کی توفیق ملی ہے یہ احسان ہم زندگی بھر نہیں اتار سکتے ، یہاں کے رہنے والے خاص طور پر اپنے ہم وطنوں کو احمدیت کا پیغام پہنچائیں ، ایک عبادت کرنے والا ہی عبد رحمان کہلا سکتا ہے نمازوں کے ساتھ ذکر الہی بھی عبادت ہے، تبلیغ کے ساتھ دعا بھی بہت ضروری ہے حضرت مسیح موعود کا فرمانا کہ ہماری فتح دعاؤں ہی سے ہوئی ہے ، خلافت اور نظام جماعت کے ساتھ وابستہ ہو جاؤ، عہدیداران سے مکمل تعاون کرو۔199-188 ہر خطبہ کا مخاطب ہر احمد کی ہو تا ہے چاہے وہ کہیں بھی ہو ، احمدیوں کے خطوط کہ آپ کا خطبہ ہمارے حالات کے عین مطابق ہوتا ہے، عبد شکور بنیں شکر گزار بندے بنیں ،مال اولاد صحت صلاحیتیں استعدادوں کا شکری ادا کرنے والے بنیں، شکر گزاری بھی ایک نیکی ہے، آپ اپنے حالات دیکھیں کس طرح اللہ تعالیٰ نے آپ کو مالی طور پر مضبوط کیا ہے ، شرک سے دور رہیں ، اپنے اس عہد کو پرا کریں جو آپ نے حضرت مسیح موعود کی بیعت کر کے کیا ہے ، بچوں کی تربیت کا خیال ٹی وی انٹر نیٹ وغیرہ پر جب بچے بیٹھیں تو نظر رکھیں، آزاد خیالی کے نام پر برائیوں میں مبتلا نہ ہوں، خلافت اور جماعتی نظام کی اطاعت کریں اگر کوئی شکایت ہے تو خلیفہ وقت کو لکھیں، نمازوں کی طرف طرف توجہ، شرائط بیت کا مختصر ذکر نماز، شرک سے اجتناب، تکبر سے بچاؤ، دین کی عزت کی فکر ، ہمدردی مخفوق، اطاعت، اسلام کو میناروں کے نام پر بد نام کرنے کی کوشش، یورپ میں پردہ ایک بہت بڑا ایشو بنا ہوا ہے ، اسلام کی درست تصویر پیش کریں، ایک احمدی بچی کا ذکر پردہ کی وجہ سے تنگ کرنے والے کو فارغ کر دیا گیا، احمدی اور غیر احمدی کے فرق کو واضح کریں، جماعتی نظام اور ذیلی تنظیمیں فعال پروگرام بنائیں۔18 30 اپریل بیت الفتوح لندن 213-200 افریقہ کے بعض ممالک کے دورے کا پروگرام مگر ان کے ملکی حالات کی وجہ سے دورہ ملتوی کیا گیا ، سپین کے جلسہ کے ایام میں دورہ، سپین ، فرانس، اٹلی کے سفر کے