خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page xii
خطبات مسرور جلد ہشتم 6 خلاصہ خطبات کرتے چلے جارہے ہیں۔خدا کا خوف کرنا چاہئے اور خدا کے غضب سے ڈرنا چاہئے ، facebook پر آنحضرت صلی نیلم کے خلاف بے ہودہ باتیں اس وجہ سے کہ مسلمان ایک نہیں ہیں ، حضرت مسیح موعود کا اسلام کے دفاع میں 80 سے زائد کتابیں لکھنا اور آپ کی وفات پر غیروں کا خراج تحسین، آپ اسلام کے ایک عظیم جرنیل تھے ، حضور کا ارشاد کہ میرے لئے یہ بس ہے کہ وہ راضی ہو ، احمدی اپنی جانوں کو تو قربان کر سکتے ہیں لیکن کبھی لا إِلهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ کے حقیقی معنی سمجھ کر پھر اس سے منہ نہیں موڑ سکتے۔یہ جو کلمے مٹائے جاتے ہیں، یہ جو کلمے کی حفاظت کے نام پر احمدیوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، جو کلمے کے نام پر احمدیوں کو شہید کیا جاتا ہے یہی کلمہ مرنے کے بعد ہمارے حق میں خدا تعالیٰ کے حضور گواہی دے گا کہ یہی حقیقی کلمہ گو ہیں۔اور یہی کلمہ احمدیوں پر ظا کرنے والوں اور ان کو شہید کرنے والوں کے بارے میں قتل عمد کی گواہی دے گا۔پس ہم خوش ہیں کہ جنت کی خوشخبری دے کر اللہ تعالیٰ ہمیں دائمی زندگی سے نواز رہا ہے۔پس جہاں شہداء دائمی زندگی کی خوشخبری پارہے ہیں وہاں ہم سب جو ہیں اور ہم میں سے ہر ایک جو ثبات قدم کا مظاہرہ کر رہا ہے اللہ تعالیٰ کے پیار کو یقیناً جذب کرنے والا ہے ، ملک عطاء محمد صاحب کی شہادت اور احمد محمد حاتم شافعی صاحب کی نماز جنازہ۔28 مئی بيت الفتوح لندن 24-246 ابتدائے عالم سے انسان اور شیطان کی جنگ شروع ہے ، انبیاء کی بعثت اور مخالفت، مسلمانوں کی ابتدائی حالت میں ایسے واقعات ملتے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ آپ صلی علیکم کے ساتھ ہمیشہ فرشتوں کی فوج تھی، جو اس زمانے کے امام کو نہیں مانتے وہ تکبر کرتے ہیں، خدا کے فرستادہ کی تو ہین خدا کی توہین ہے، علمی شافعی صاحب کے قبولیت احمدیت کے واقعات کا ذکر، تکبر سے بچنے کی تلقین، انبیاء کے جو مخالفین ہوتے ہیں یہی حضرت مسیح موعود کے مخالفین ہیں، لاہور میں دو احمد یہ مساجد پر حملے کا ذکر اور ددعا کی تحریک، حقوق العباد 22 23 کی ادائیگی کی طرف توجہ ، اللہ تعالیٰ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دے گا اللہ تعالیٰ یقینا بدلہ لینے پر قادر ہے۔04 جون بیت الفتوح لندن 267-255 سانحہ لاہور کے بعد خطوط کے آنے کا ذکر ، حضور ایدہ اللہ کا فون کر کے ہر شہید کے گھر تعزیت اور لواحقین کا جواب کہ ہم اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی ہیں، شہداء اور زخمیوں کا صبر اور دہشت گرد پکڑنے کا ذکر ، جزع فزع کی بجائے صبر اور تحمل کی تلقین، حملہ کے مقاصد صرف جانی نقصان کرنا نہیں تھا بلکہ اور بھی تھا مگر سب کو پتہ چل گیا ہے کہ احمدی کیا چیز ہیں ایک امام کی آواز پر اٹھنے بیٹھنے والے لوگ ہیں ، صبر کے نمونے دنیا نے دیکھے ہیں ، شہداء کے واقعات کہ کس طرح صبر اور تحمل کے ساتھ قربانی دی ہے اور ورثاء کی تحریرات کا ذکر ، احمدیوں کو جب بھی دین کے لئے بلایا جاتا ہے تو لبیک کہتے چلے آتے ہیں، مختلف ممالک ممبران پارلیمنٹ کی طرف سے تعزیت کے پیغامات کا ذکر ، احمدیوں کے خلاف دہشت گردوں کو تحفظ حاصل ہے ، یہ شہید قطب ستارے ہیں جنہوں نے آسمان احمدیت پر نئی کہکشائیں ترتیب دی ہیں، نارووال کے نعمت اللہ صاحب کی شہادت اور بیٹے کے زخمی ہونا۔11 جون بیت الفتوح لندن 289-268 سیدنا بلال فنڈ کے بارے جماعت کو یادہانی، شہداء سانحہ لاہور کے مختصر کوائف اور ان کے واقعات کا 24 25 18 جون بیت الفتوح لندن 310-290 ذکر سانحہ لاہور کے شہداء کے کوئف اور ان کے واقعات کا ذکر