خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 315 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 315

$2004 315 20 خطبات مسرور نماز اور استغفار دل کی غفلت کے عمدہ علاج ہیں ۱۴ مئی ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۴ ہجرت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن تو بہ واستغفار کی ضرورت اور اہمیت چی تو بہ کرنے والا معصوم کے رنگ میں ہوتا ہے، ہی ہمیں اپنے اندر پاکیزگی کے بیج کی پرورش کے لئے بہت زیادہ کوشش اور استغفار کی ضرورت ہے، مساجد میں حدیث اور ملفوظات کے درس اور اس میں حاضری کی تلقین ر درود شریف اور نماز بار بار پڑھنا روحانی قبض کا علاج دنیا کو بچانے کے لئے احمدیوں پر بہت بڑی ذمہ داری اور اسکے لئے دعا اور استغفار کی ضرورت