خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 756
$2004 756 43 خطبات مسرور اپنی عبادتوں کو زندہ کریں۔22 اکتوبر ۲۰۰۴ء بمطابق 22 را خاء ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن ) باجماعت نمازوں کی طرف ابھی بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے ایک احمدی نے جو عہد کیا ہے ان کو پورا کرے۔مستقل مزاجی سے اس کی عبادت بجالائیں