خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 355 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 355

$2003 355 24 خطبات مس مسجد کی اصل زینت عمارتوں سے نہیں بلکہ ان نمازیوں کے ساتھ ہے جو اخلاص سے نماز پڑھتے ہیں۔۳ را کتوبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۳ را خا ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن - لندن (برطانیہ) لا مسجد بیت الفتوح کا افتتاح اللہ کرے کہ یہ مسجد ہمیشہ یورپ میں اسلام کی صلح، امن اور آشتی کی خوبصورت تعلیم کا حسین نمونہ پیش کرتی رہے۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ان نئے زندہ کرنے والوں میں آپ کا بھی شمار ہے تمہاری بہتری اسی میں ہے کہ مسجدوں میں تقویٰ کی زینت کے ساتھ جایا کرو۔