خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 287 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 287

$2003 287 20 خطبات مس ہر احمدی کو آنحضرت ﷺ پر درود بھیجنے پر بہت زیادہ توجہ دینی چاہئے ۵ ستمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۵ر تبوک ۱۳۸۲ هجری تشسی بمقام احمد یہ مشن ، فرانس ہر احمدی کو آنحضرت ﷺ پر درود بھیجنے پر بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے اگر یہ وسیلہ اختیار نہ کیا تو پھر تمہاری سب عبادتیں رائیگاں چلی جائیں گی حمد صَلِّ على محمدٍ وآلِ محمدٍ سيدِ وُلدِ آدَمَ وخاتم النبيين درود شریف کی برکات 66 ہمارے تمام تر ذاتی فیض اور جماعتی فیض، برکات اور ترقیات اسی وسیلہ سے وابستہ ہیں جمعہ کی اہمیت اور درود شریف کا اس سے گہرا تعلق ہے