خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xvi
خطبات مسرور جلد 13 خطبہ خلاصہ 12 جماعت احمدیہ کو قائم ہوئے ایک سو سال ہو چکے ہیں۔تاریخ 47 الحمد اللہ آج جماعت احمد یہ جاپان کو اپنی پہلی مسجد بنانے کی توفیق ملی ہے۔اللہ 20 نومبر تعالی اس کی تعمیر کو ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔پچھلے دنوں میں پیرس میں جو واقعہ ہوا انتہائی ظالمانہ فعل تھا۔یہ لوگ یہ عمل کر کے اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو نہیں بلکہ اس کی ناراضگی کو مول لے رہے ہیں۔پس اس لحاظ سے بھی آج احمدیوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ جہاں اپنی عبادتوں کے معیار بڑھائیں وہاں اسلام کی خوبصورت تعلیم کے ساتھ دوسروں کو تبلیغ کریں۔احمدی کو تو دین سیکھنے اور اصلاح کے لئے اور وحدت قائم کرنے کے لئے خلیفہ وقت کے پروگراموں کے ساتھ جڑنا بے انتہا ضروری ہے۔عہدیدار بھی چاہے وہ صدر جماعت ہیں یا دوسرے عہدیدار ہیں محبت اور پیار سے لوگوں کی تربیت کریں۔محبت اور پیار کو فروغ دیں۔جاپانی احمدیوں سے بھی میں کہوں گا کہ دین سیکھیں اور اپنے ایمان و ایقان میں ترقی کریں۔خلاصه خط بیت الاحد نا گویا جاپان لندن 48 گزشتہ دنوں میں جاپان کی پہلی مسجد کے افتتاح کے لئے وہاں گیا تھا۔27 نومبر بیت الفتوح اسلام کا پیغام اس ملک میں پہنچانے کا پہلا مرکز قائم ہو گیا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف ایک مرکز یا مسجد تمام ملک میں اسلام کی تعلیم پھیلانے کے مقصد کو پورا نہیں کر سکتے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ اس کے ساتھ جاپان میں اسلام کا حقیقی پیغام پہنچانے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔مسجد کے افتتاح اور استقبالیہ تقریبات میں شامل ہونے والے غیر مسلم جاپانی معزز مہمانوں کے اسلام احمدیت کے متعلق مثبت تاثرات اور ان کے خیالات میں نمایاں تبدیلی کے اظہار کا ایمان افروز بیان۔چپ بورڈ فیکٹری جہلم کو آگ لگانے کے واقعہ اور دو مساجد پر حملے کی تفصیلات کا ذکر۔احمدیوں کے ثبات قدم کا تذکرہ۔49 جس تباہی کی طرف دنیا تیزی سے جا رہی ہے اس کے لئے احباب 04 دسمبر بیت الفتوح 50 جماعت کو بہت زیادہ دعا کی طرف توجہ کرنی چاہئے اور بعید نہیں کہ جنگ شروع ہو جائے۔اس لئے بہت زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے۔اللہ تعالیٰ دنیا کو تباہی سے بچائے۔اس کے علاوہ احتیاطی تدابیر کے لئے بھی میں نے گزشتہ سالوں میں جماعت کو توجہ دلائی تھی اس طرف بھی توجہ دیں۔اللہ تعالیٰ حکومتوں اور طاقتوں کو عقل دے کہ دنیا کو تباہی کی طرف اور بربادی کی طرف نہ لے کر جائیں۔لندن لندن اس زمانہ میں اسلام پر میڈیا اور تحریر و تقریر کے ذریعہ سے جو حملے ہو 11 دسمبر بیت الفتوح رہے ہیں ان کا توڑ کرنے کے لئے اس شخص کے ساتھ رشتہ جوڑ کر اسلام کی خوبصورت تعلیم کی عظمت سے ان مخالفین کا منہ بند کریں جو