خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xv

خطبات مسرور جلد 13 11 خلاصه خط تاریخ 43 خلاصه بیت الفتوح لندن ان انعامات کے وارث بن کر جن کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے اپنے مقام کو ہم سے بہت بلند کر لیں۔یہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان ہے کہ ہر سفر میں اپنی تائید و قدرت کے 23اکتوبر نشانات دکھاتا ہے۔ہالینڈ اور جرمنی کے سفر کے دوران مختلف پروگراموں کے نہایت کامیاب و با برکت انعقاد اور ان کے غیروں پر گہرے نیک اثرات اور ریڈیو، اخبارات اور ٹی وی کے ذریعہ وسیع پیمانے پر اسلام احمدیت کے پیغام کی تشہیر اور اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز نظاروں کا تذکرہ۔جرمنی میں مساجد کا سنگ بنیاد اور پریس میڈیا کوریج۔جامعہ احمدیہ جرمنی سے شاہد کا امتحان پاس کرنے والی پہلی کلاس کے مبلغین کی کانووکیشن کی تقریب۔44 افراد جماعت کو اپنے علم میں اضافہ کرنا چاہئے۔دینی علم رکھنے والے حالات 30 اکتوبر بیت الفتوح حاضرہ سے بھی واقفیت رکھیں اور تاریخ سے بھی واقفیت رکھیں۔خاص طور پر وہ جن کے سپرد تبلیغ کا کام پر توجہ دیں۔ہمارا یہی اصول ہونا چاہئے کہ ہم کسی کے لئے بددعا نہ کریں بلکہ ہمیں اپنے مخالفین کے لئے دعا کرنی چاہئے۔جماعت احمدیہ کی تاریخ اس پر گواہ ہے کہ ہر ابتلا ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کے فضل سے ترقی کے سامان لے کر آتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت پر روشنی ڈالنے والے واقعات یا آپ علیہ السلام کی بیان فرمودہ حکایات کا حضرت مصلح موعود کی تقاریر کے حوالہ سے تذکرہ لندن 45 خدا تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے قربانی کرو۔اس چیز کی قربانی کرو 06 نومبر بیت الفتوح لندن جو تمہیں بہت زیادہ عزیز ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو جماعت پیدا کی اس نے صرف یہ نہیں کیا کہ ان باتوں کو صرف سن لیا اور منہ دوسری طرف کر لیا اور توجہ پھیر لی بلکہ ان باتوں کو سننے کے بعد قربانیوں کے معیار بھی قائم کئے۔دنیا کے مختلف ممالک میں اخلاص و وفا میں بڑھے ہوئے احمدیوں کی مالی قربانی کے نہایت ایمان افروز واقعات کا روح پرور بیان۔تحریک جدید کے 82 ویں مالی سال کے آغاز کا اعلان۔46 حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کو جو عشق اور محبت کا تعلق حضرت مسیح موعود علیہ 13 نومبر بیت الفتوح السلام سے تھا اسے ہر وہ احمدی جس نے آپ کے بارے میں کچھ نہ کچھ پڑھا ہو یا سنا ہو جانتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے محض اللہ عقد اخوت اور محبت کی کوئی مثال اگر دی جا سکتی ہے تو وہ حضرت مولانا حکیم نور الدین کی مثال ہے۔حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے محبت و اطاعت، اخلاص و وفا، عجز وانکسار، فہم و فراست ، سادگی اور توکل جیسے اخلاق فاضلہ کا حضرت مصلح موعود کی بیان فرمودہ روایات کے حوالہ سے ایمان افروز تذکرہ آج ماریشس کا جلسہ سالانہ بھی ہو رہا ہے اور ماریشس میں لندن