خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xvii of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xvii

خطبات مسرور جلد 13 خلاصه 13 خلاصه خط تاریخ اسلام پر دہشت گردی اور شدت پسندی کا الزام لگاتے ہیں۔51 مخالفین احمدیت یا نام نہاد علماء حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام 18 دسمبر بیت الفتوح اور آپ کی جماعت پر سب سے بڑا الزام جو مسلمانوں کے جذبات بھڑ کانے اور انہیں انگیخت کرنے کے لئے لگاتے ہیں وہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے آپ کو نعوذ باللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے بڑا سمجھتے ہیں۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی تصنیف سے لے کر آخری تصنیف تک متعدد کتب میں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی اعلیٰ و ارفع شان اور بلند مقام سے متعلق غیر معمولی جذب و تاثیر رکھنے والی پر معارف تحریرات کا انتخاب اللہ تعالیٰ ان مفاد پرستوں کے چنگل سے امت مسلمہ کو بچائے اور یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق صادق کو ماننے والے ہوں اور یہی ایک طریقہ ہے اور یہی ایک ذریعہ ہے جو امت مسلمہ کی ساکھ کو دوبارہ قائم کر سکتا ہے۔نا لندن 52 آسٹریلیا / امریکہ میں جلسہ سالانہ۔حضرت مصلح موعود کی بیان فرمودہ 25 دسمبر بیت الفتوح روایات کے حوالہ سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے زمانے کے جلسوں کا اور اللہ تعالی کے بعض الہامات کا تذکرہ جو اُن دنوں میں پورے ہوئے اور آج بھی ہو رہے ہیں اور بعض آئندہ زمانوں میں پورے ہونے والے تھے۔ربوہ کے رہنے والے بھی ان دنوں بے چین ہوں گے تو انہیں بھی یاد رکھنا چاہئے کہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔انشاء اللہ تعالیٰ وہاں بھی حالات بدلیں گے۔یہ حسد اور مخالفت احمدیت کی ترقی دیکھ کر بڑھتی چلی جا رہی ہے اور دنیا میں پھیلتی چلی جارہی ہے اور یہ بڑھے گی۔لیکن اللہ تعالیٰ کی تقدیر نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ اس نے ہی غالب آنا ہے۔انشاء اللہ تعالی۔جماعت ترقی کر رہی ہے اور انشاء اللہ کرتی جائے گی۔لندن