خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 681 of 900

خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 681

681 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 07 نومبر 2014ء خطبات مسرور جلد 12 معمولی انسان تھے اور سلسلے کا غیر معمولی درد رکھنے والے تھے اور خدمت کا جذبہ اور شوق رکھنے والے تھے۔ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔اللہ کے فضل سے سب کا جماعت اور خلافت سے مضبوط تعلق ہے۔انتہائی اخلاص اور وفا کا تعلق ہے۔ایک بیٹی ان کی فاتحہ صاحبہ تعلیم الاسلام انٹرنیشل سکول اکرا ( Accra) کی ہیڈ ٹیچر ہیں۔چھوٹا بیٹا جیسا کہ میں نے بتایا جامعہ انٹر نیشنل میں تیسرے سال میں پڑھ رہا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اولا دکو بھی اخلاص و وفا میں بڑھاتا چلا جائے۔نماز کے بعد جیسا کہ میں نے کہا ان کی نماز جنازہ غائب ادا کی جائے گی۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 28 نومبر 2014 ء تا 04 دسمبر 2014 ، جلد 21 شمارہ 48 صفحہ 05 تا 10 )