خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 675
خطبات مسرور جلد 12 675 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 07 نومبر 2014ء میں تعداد میں اضافہ ہونا چاہئے۔یہ نہ دیکھیں کہ رقم بڑھتی ہے کہ نہیں۔رقم تو خود بخود بڑھ جاتی ہے مخلصین کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہئے۔تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس سال یہ کل تعداد بارہ لاکھ گیارہ ہزار سات سو ہو گئی ہے اور گزشتہ چار سال میں اس تعداد میں جو نئے شامل ہوئے ہیں تقریباً چھ لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔اور ان میں بھی بعض جماعتیں اچھا کام کر رہی ہیں جن میں کہا بیر نمبر ایک پر ہے۔بیٹن ہے۔نائیجر ہے۔گیمبیا ہے۔سینیگال ہے۔کیمرون ہے۔گنی کنا کری ہے۔افریقہ میں مجموعی وصولی کے لحاظ سے گھانانمبر ایک پر ہے۔اس کے بعد نائیجیریا۔پھر ماریشس۔برکینا فاسو۔تنزانیہ۔بین۔گیمبیا۔کینیا۔سیرالیون۔یوگنڈا ہے۔دفتر اول کے کھاتے : اللہ کے فضل سے اس میں سے پانچ ہزارنوسوستائیس افراد ہیں۔دفتر کے ریکارڈ کے مطابق ایک سو پانچ اللہ تعالیٰ کے فضل سے حیات ہیں۔باقی وفات یافتگان کے پانچ ہزار آٹھ سو بائیں کھاتے ان کے ورثاء یا دوسرے جماعتی مخلصین نے جاری کئے ہوئے ہیں۔قربانی کے لحاظ سے پاکستان میں جو تین بڑی شہری جماعتیں ہیں ان میں اوّل لاہور ہے۔دوم ربوہ ہے۔سوم کراچی ہے۔پاکستان کے جو اضلاع ہیں ان میں دس اضلاع۔سیالکوٹ نمبر ایک ہے۔فیصل آباد۔پھر سرگودھا۔گوجرانوالہ۔عمرکوٹ۔گجرات۔بدین۔نارووال۔ٹوبہ ٹیک سنگھ۔قصور اور ننکانہ صاحب۔جرمنی کی جو پہلی دس جماعتیں ہیں ان میں روئیڈر مارک۔نوئیں۔فلورز ہائم۔مہدی آباد۔درائے الیش۔و رس برگ۔نیڈا۔بروخسال۔مارک برگ نوئے ویڈ۔لوکل عمارتیں جو ہیں ان میں ہیمبرگ۔فرینکفرٹ۔گراس گراؤ۔ڈار مشلڈ۔ویز با دن۔من ہائیم۔آفن باخ۔ڈیٹسن باخ۔موئر فیلڈن۔والڈورف۔ریڈشنڈ۔وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس جماعتیں۔مسجد فضل۔ووسٹر پارک۔نیو مالڈن۔ویسٹ ہل۔ماسک ویسٹ۔برمنگھم سینٹرل۔چیم۔رینز پارک مینھم۔بیت الفتوح نمبر دس پہ ہے۔چھوٹی جماعتوں والے کہتے ہیں ہمارا بھی بتایا کریں تو منگلٹن سپا نمبر ایک پر ہے۔پھر بورن متھ ہے۔وولور ہیمپٹن ہے۔سپین ویلی ہے اور کوئنٹری ہے۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کے پانچ ریجنز لنڈن۔مڈلینڈ ز۔نارتھ ایسٹ۔ساؤتھ۔اور مڈل سیکس ہیں۔