خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 361 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 361

۳۶۱ کام کو انجام دوں۔اور جب اس کی مدد آجاتی ہے تو ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں اور کمزور طاقتور ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالی ہماری جماعت کو قوت دے۔غافلوں کو ہوشیار کرے اور ہمارے دلوں کو اپنی راہ میں کھول دے کہ ہم اس راہ میں سب کچھ خرچ کرتے ہوئے تنگی اور انقباض نہ محسوس کریں۔تاکہ ہم اس کے فضلوں کے وارث ہوں۔الفضل ۱۴ ستمبر ۱۹۲۲ء)۔۔۔