خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 157 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 157

104 مگر وہ بچے جو ابتداء میں تکالیف اُٹھاتے ہیں ان میں برداشت کا مادہ پیدا ہو جاتا ہے۔اور وہ کسی خت سے سخت تکلیف سے بھی نہیں گھبرایا کرتے۔پس میں نصیحت کرتا ہوں کہ اپنے تئیں خدامت بناؤ۔خدا ہی ایک ایسی ہستی ہے کہ وہ جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے۔اگر انسان کی کوئی خواہش پوری نہ ہو تو اس کو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ انسان ہے۔خدا نہیں۔جو لوگ بے صبری سے کام لیتے ہیں وہ ہمیشہ ذلیل ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائے۔اور آپ لوگوں کی کمزوریوں کو دور کرے اور آپ کو سیتی معرفت بیجا تقوی اور سچا اخلاص عنایت کرے تاکہ آپ خدا کے نور سے حصہ پائیں جسکو وہ دنیا میں پھیلا الفضل دار فروری شاشته ) رہا ہے۔شن