خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 557 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 557

خطبات محمود جلد (5) کی ہے جو اس جنگ میں دشمن کا مقابلہ بڑی سرگرمی سے کر رہی ہے۔شملہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں کام کی کثرت ہے اور فرصت کم۔مثلاً ملازمت پیشہ لوگوں کا بہت سا وقت ملازمت میں ہی صرف ہو جاتا ہے۔لیکن اگر یہاں کے لوگ بھی ہمت بلند اور نیت نیک رکھیں اور ہر وقت اللہ کی راہ میں اعلیٰ خدمات کی بجا آوری کے لئے تیار رہیں تو یہ لوگ بھی ان لوگوں میں شامل ہوں گے جو اللہ کی راہ میں کوشش کر نیوالے اور اعلیٰ خدمات بجالانے والے ہیں۔الفضل ۲۵ ستمبر ۱۹۱۷ء)