خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 558 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 558

خطبات محمود جلد (5) 73 خلاصه خطبہ جمعہ فرموده ۱۴ ستمبر ۱۹۱۷ء بر مکان شہزادہ واسد یوارف بریلی همله ) آج کے خطبہ میں تشہد وتعوذ کے بعد حضور نے وَإِذَا تُجحِيمُ سُيِّرَتْ وَإِذَا الْجَنَّةُ ازْ لِفَتْ کی نہایت لطیف تفسیر فرمائی اور فرمایا کہ شیطان نے اس زمانہ میں حملے تو بے شمار اور اس زور کے ساتھ کئے ہیں جن کی نظیر پہلے نہیں ملتی۔مگر ان حملوں سے غیر مبایعین کے الگ ہیں اور نیا حملہ ہے۔یہ لوگ احمدی کہلا کر حضرت احمد اور احمدیت سے دشمنی رکھتے ہیں اور اشاعت احمدیت میں حارج ہیں۔الفضل ۱۸ ستمبر ۱۹۱۷ء ص ۱۲ کالم ۳ )