خطبات محمود (جلد 39) — Page vii
صفحہ 97 116 120 (iii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 12 25 اپریل 1958 ء اس زمانہ میں اسلام کو دنیا میں غالب کرنے کی تڑپ سب سے پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دل میں 13 14 پیدا ہوئی 9 مئی 1958 ء جو لوگ صحیح معنوں میں رضائے الہی کے حصول کے لیے کوشش کرتے ہیں انہیں اللہ تعالیٰ یقیناً ہر میدان میں کامیابی بخشتا ہے 16 مئی 1958 ء اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے محبت رکھتا ہے۔اسی لیے وہ ہمیشہ ان کے لیے رحمت و برکت کے سامان مہیا فرماتا ہے انسان متواتر اس کی نافرمانی اور ناشکری کا مرتکب ہوتا ہے لیکن وہ پھر بھی ہمیشہ اسے ہدایت کی راہوں کی طرف بلاتا چلا جاتا ہے 23 مئی 1958 ء حقیقی طور پر اللہ تعالیٰ کا موحد بندہ وہی ہے جو شرک فی الذات اور شرک فی الصفات دونوں سے بچے 30 مئی 1958 ء اسلام نے قرب الہی کا راستہ اتنا آسان کر دیا ہے کہ اگر مومن ذرا بھی کوشش کرے تو وہ اللہ تعالیٰ کو پا سکتا ہے۔دیگر مذاہب نے خدا سے ملنے کی اُمید تو دلائی لیکن راستہ اتنا کٹھن بتایا کہ انسان مایوس ہو جاتا ہے 123 128 6 جون 1958 ء سچا مومن وہی ہے جو قرآن کریم اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اطاعت اور فرمانبرداری اختیار کرے۔تمہارا فرض ہے کہ پردہ کے متعلق خدا اور اس کے رسول کے حکم کی پابندی کرو اور مداہنت سے کام نہ لو 139 15 16 17