خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page vi

صفحہ 38 38 (ii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 285 فروری 1958ء آثار بتا رہے ہیں کہ تحریک وقف جدید کا مستقبل إِنْشَاءَ اللہ بہت شاندار ہوگا۔دوست اس تحریک کی کامیابی کے لیے دعائیں کریں اور ایک دوسرے کو اس میں شامل ہونے کی تحریک بھی کرتے رہیں 6 7 8 9 7 مارچ 1958 ء تحریک وقف جدید لوگوں کو اسلام کی حقیقی تعلیم۔روشناس کرنے اور ان میں ایک نئی زندگی اور بیداری پیدا کرنے کے لیے جاری کی گئی ہے 14 مارچ 1958 ء اپنے فرائض کو انتہائی خوش اسلوبی ، پوری توجہ اور محنت کے ساتھ ادا کرو 21 مارچ 1958 ء رمضان اللہ تعالیٰ کی بڑی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ۔اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی دعاؤں کو خاص طور پر سنتا اور قبول کرتا ہے 28 مارچ 1958 ء شریعت کے احکام کی پیروی اور خدا تعالیٰ پر کامل تو گل کے ذریعہ انسان اپنے آپ کو خدا تعالیٰ کی معیت کا مستحق بنا سکتا ہے 10 11 / اپریل 1958 ء | اگر تم صحیح معنوں میں ذکر الہی کرو گے تو یقیناً اس کے نتیجہ میں کفر کو شکست ہوگی اور اسلام کو غلبہ حاصل ہوتا چلا جائے گا 11 18 اپریل 1958 ء جماعت احمدیہ کا مقصد دنیا میں توحید حقیقی کا قیام ہے۔توحید محض زبانی اقرار کا نام نہیں ہے۔تمہارا ہر اور ہر عمل توحید الہی کا مظہر ہونا چاہیے 43 46 40 49 56 56 70 70 82 88