خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page viii

(iv) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 18 موضوع خطبہ 13 جون 1958ء اللہ تعالیٰ کے حضور گرو اور اُسی سے مدد مانگو کہ یہی ہماری کامیابی اور ترقی کا اصل ذریعہ ہے۔خدائی جماعتیں اگر کثرت سے ذکر الہی کریں تو اس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ 19 کے فرشتے آسمان سے اتر کر ان کی مدد کرتے ہیں۔27 جون 1958 ء مسئلہ کشمیر کے متعلق پاکستانی عوام کی بے چینی اور حکومت کا فرض۔بے شک حکومت جتھوں کو جنگ بندی کی سرحد عبور کرنے سے روک سکتی ہے لیکن اس کا یہ بھی فرض ہے کہ وہ عوام کو بتائے کہ اُس کے پاس اس مسئلہ کو حل کرنے کا کیا ذریعہ ہے 20 11 جولائی 1958ء جماعت کے نوجوانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ حضر مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد عیسائیت کا استیصال ہے۔تمہارا فرض ہے کہ جدو جہد اور اپنے نیک نمونہ کے ذریعہ ہمیشہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے کوشاں رہو 21 8 اگست 1958 ء قرآن کریم کی رو سے اسلام کی تبلیغ صرف چند افراد کا نہیں بلکہ ساری جماعت کا فرض ہے۔جماعت کو تبلیغ کی طرف خاص طور پر توجہ کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرنی چاہیں کہ وہ ہماری زبانوں میں اثر پیدا کرے صفحہ 152 160 168 174