خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 48 of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page 48

48 $1957 خطبات محمود جلد نمبر 38 میں یہ سب جنازے پڑھاؤں گا۔دوست میرے ساتھ نماز جنازہ میں شریک ہوں“۔الفضل 23 فروری 1957 ء ) 1: وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِيَّ إِلَّا إِذَا تَمَنَّى أَلْقَى الشَّيْطَنُ فِي 道 أمنيته (الحج: 53) 2 : شکری القوتلی: (SHUKRI AL-QUWATLI ( 1891ء - 1967 ء) شام کے پہلے صدر تھے۔آپ شام کی جدو جہد آزادی میں شامل اہم شخصیات میں سے تھے۔وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر عنوان شکری القوتلی) 3 : تذکرۃ صفحہ 426۔الہام 9 / اپریل 1904 ء ایڈیشن چہارم 2004 ء 4 : آل عمران: 98