خطبات محمود (جلد 38) — Page 49
49 $1957 7 خطبات محمود جلد نمبر 38 اپنے فرض کی اہمیت کو محسوس کر و تا ئم اللہ تعالیٰ کی برکتیں حاصل کرسکو تمہارے قلوب میں لوگوں کی اتنی ہمدردی ہونی چاہیے کہ ہر شخص تمہیں اپنا سچا خیر خواہ سمجھے (فرموده 15 فروری 1957ء بمقام ناصر آبادسندھ ) تشہد ،تعو ذاورسورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا: مکہ مکرمہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے صرف ایک بیٹے گئے تھے جن سے صرف نسلی ترقی کے ذریعہ دو ہزار سال کے عرصہ میں تین لاکھ افراد عرب میں پھیل گئے تھے۔ہمارے احمدی جوتی یہاں سندھ میں رہائش رکھتے ہیں وہ ساری اسٹیٹیوں وغیرہ کو ملا کر اس وقت دس ہزار کے قریب ہیں اور ی ہمیں یہاں آئے ہوئے قریباً پچاس سال ہو گئے ہیں۔اگر دو ہزار سال کے عرصہ کو تقسیم کر کے دیکھا ہے جائے اور اس میں سے اتنی کمی کر دی جائے جتنے عرصہ میں ان کی تعداد ہماری تعداد کے قریب پہنچی تھی تو معلوم ہوتا ہے کہ سوسال میں وہ پندرہ ہزار اور قریباً 67 سال میں دس ہزار ہوئے تھے اور اُن کی یہ ترقی صرف نسل کے ذریعہ ہوئی تھی لیکن ہماری جماعت ایک مذہبی جماعت ہے اور مذہبی جماع