خطبات محمود (جلد 37) — Page 61
$1956 61 خطبات محمود جلد نمبر 37 پہلی رات کا چاند دیکھا ورنہ جب میں بدر بن گیا تو پھر وہ لوگ بھی ایمان لے آئیں گے جو اس وقت مخالف ہیں مگر اُس وقت ان کا ایمان لانا قابلِ فخر نہیں ہو گا۔قابلِ فخر وہی ہے جو پہلی رات کے چاند کو دیکھتا اور لوگوں کے لیے راہنمائی کا باعث بنتا ہے۔1 : تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم 2 : اشتہا: بھوک (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 3 : بخاری کتاب الرقاق باب فضل الفقر ( الفضل 18 فروری 1956ء) 4 : نافے : مشک کی تھیلیاں۔مفرد نافہ (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور )