خطبات محمود (جلد 34) — Page 10
$1953 10 خطبات محمود ہمیں اُس کی بات ماننے میں کیا حرج ہے۔لیکن افسوس ہے کہ جماعت کے دوست دلیری سے کامہ نہیں لیتے۔صاف بات ہے جس کی دلیل پکی ہوگی وہ یقینا دوسرے شخص کو اپنی طرف مائل کرے گا۔اگر تم اس طرح اپنے اپنے رشتہ داروں کے پاس جاؤ تو لاکھوں لاکھ لوگ احمدیت کی طرف متوجہ ہوں گے۔آگے پھر اُن کے رشتہ دار ہوں گے وہ انہیں تبلیغ کریں گے۔اور اِس طرح پر سلسلہ اتنا غیر معمولی وسیع ہو سکتا ہے کہ ہمارے احساس اور اندازے سے بھی بالا ہو سکتا ہے۔الفضل 22 /جنوری 1953ء) 1 زنے بزدل۔وہ مرد جو عورتوں کی طرح حرکات کرتا ہے۔اصل فارسی لفظ " ز نکہ" ہے۔(فیروز اللغات اُردو جامع فیروز سنز لاہور )