خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 238 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 238

$1953 238 خطبات محمود وہ جن کی پیٹھ ٹھونک رہے ہیں وہ بھی یہی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ جیتیں گے۔خدا کے حکم کو چھپانے کے والا مردود ہوتا ہے۔پس ہم جیتیں گے خواہ ہمارا ایسا کہنا کسی کو بُرا لگے۔اگر وہ دیانتدار ہیں تو کہہ دیں کہ وہ ہاریں گے۔اور اگر وہ ایسا کہ دیں تو بیشک ہم ان کو دیانت دار سمجھ لیں گے۔اس ہفتہ ہم انشاء اللہ واپس جائیں گے۔محمد آباد اور احمد آباد کے راستہ سے جائیں گے کیونکہ اس طرف اکثر جماعتیں ہیں۔منگل کے روز ہم بارہ بجے کی گاڑی سے روانہ ہوں گے۔دوستوں کی اطلاع کے لیے یہ اعلان کیا جاتا ہے۔“ ( أصلح 13 اکتوبر 1953ء) 21 وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا ابْنَى أَدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلُ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ (المائدة: 28) :3 مسلم کتاب الایمان باب بیان حال ایمان (الخ) 4 تریاق القلوب روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 433 کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن 2008 ء 5 المائدة: 57