خطبات محمود (جلد 34) — Page 238
1953ء 238 خطبات محمود وہ جن کی پیٹھ ٹھونک رہے ہیں وہ بھی یہی دعوی کرتے ہیں کہ وہ جیتیں گے۔ خدا کے حکم کو چھپانے والا مردود ہوتا ہے۔ پس ہم جیتیں گے خواہ ہمارا ایسا کہنا کسی کو بُرا لگے ۔ اگر وہ دیانتدار ہیں تو کہہ دیں کہ وہ ہاریں گے۔ اور اگر وہ ایسا کہہ دیں تو بیشک ہم ان کو دیانت دار سمجھ لیں گے۔ اس ہفتہ ہم انشاء اللہ واپس جائیں گے ۔ محمد آباد اور احمد آباد کے راستہ سے جائیں گے کیونکہ اس طرف اکثر جماعتیں ہیں ۔ منگل کے روز ہم بارہ بجے کی گاڑی سے روانہ ہوں ہوں ۔ گے۔ دوستوں کی اطلاع کے لیے یہ اعلان کیا جاتا ہے ۔“ )أصلح 13 اکتوبر 1953ء 2،1: وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ (المائدة: 28) مسلم کتاب الایمان باب بيان حال ایمان(الخ) 4 تریاق القلوب روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 433 کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن 2008 ء 5 المائدة : 57