خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page x of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page x

موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 34 17 اکتوبر 1952 ء اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تم اپنے فرائض کو پوری طرح ادا کرو اور قربانیوں میں استقلال دکھلاؤ 35 24 اکتوبر 1952ء غور و فکر کی عادت ڈالو کہ انسان کا بہترین استاد اس کا اپنا نفس ہوتا ہے 36 31 اکتوبر 1952 ء ہماری جماعت دنیا میں ایک عظیم الشان روحانی تغیر پیدا کرنے کے لئے قائم ہوئی ہے اپنے اندر ایک روحانی تبدیلی پیدا کرو کہ اس کے بغیر تم دوسروں کے قلوب کی اصلاح نہیں کر سکتے 37 21 نومبر 1952 ء قومی زندگی نوجوانوں سے وابستہ ہوتی ہے اس لئے انہیں اپنے فرائض منصبی اور قومی ذمہ واریوں کو ادا کرنے کی طرف توجہ کرنی چاہیے 38 28 نومبر 1952ء تحریک جدید ایک دن کی نہیں ، دو دن کی نہیں بلکہ ہر مومن کے لئے ہمیشہ جاری رہنے والی تحریک ہے 39 5 دسمبر 1952ء قحط اور مصائب کے دنوں میں جو دین کی خاطر قربانی کرتے ہیں وہی خدا تعالیٰ کے محبوب ہوتے ہیں تحریک جدید ہمیشہ کے لئے قائم رہنے والا ادارہ ہے۔صفحہ 297 302 305 313 324 جب تک قوم زندہ رہے گی یہ اس کے ساتھ وابستہ رہے گا 346