خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xi of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page xi

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 40 19 دسمبر 1952ء جلسہ سالانہ پر یہ ارادہ لے کر آؤ کہ تم نے جلسے کی برکات حاصل کرنی ہیں مہمانوں کی خدمت کے لئے اپنے مکانات اور اپنی خدمات پیش کرو 41 26 دسمبر 1952 ء ربوہ آنے کو اپنے لئے زیادہ سے زیادہ موجب برکات بناؤ اور اپنے اوقات ذکر الہی میں صرف کرو صفحه 361 یہ بھی اپنے درجہ کے لحاظ سے ایک مقدس مقام ہے۔یہاں رہنے والوں کی اکثریت خدمت دین میں لگی ہوئی ہے 369