خطبات محمود (جلد 33) — Page ix
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 8 اگست 1952ء | عقیدے کا تعلق خدا تعالیٰ سے ہے کسی حکومت کو اس میں دخل دینے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔جہاں تک حکومت کے قوانین کا سوال ہے تم ان کی پابندی کرو صفحہ جہاں تک عقائد کا سوال ہے تم ان پر مضبوطی سے قائم رہو 243 29 29 اگست 1952ء 1 تمام وہ کام جو انسان کی ملی ، سیاسی، علمی، قومی برتری اور ترقی کیلئے ہوں ذکر الہی میں شامل ہیں اور ان کا مساجد میں کرنا جائز ہے۔2 بے تکلفانہ مجالس بازار کی بجائے اپنے گھروں میں لگائیں 253 30 5 ستمبر 1952ء اگر تم دوسروں پر قرآن کریم کی حکومت کو قائم کرنا چاہتے ہو تو اپنے پر بھی اس کی حکومت قائم کرو 31 19 ستمبر 1952 ء زندہ قوموں کی علامت یہ ہوتی ہے کہ اس کے نوجوان اس کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ وہ اپنے بڑوں کے قائم مقام بن جائیں 32 26 ستمبر 1952ء | اگر کسی مذہب پر عمل کرنے کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ نہیں ملتا تو وہ مذہب محض نام کا مذہب ہے عبادت حسن ظنی ، اطاعت ، دین کے لئے قربانی کا جذبہ نماز اور روزہ وہ ذرائع ہیں جن سے خدا تعالیٰ ملتا ہے 33 10 اکتوبر 1952ء ہماری جماعت ایک مذہبی جماعت ہے ہمارے تمام کاموں کی بنیاد مذہب اور روحانیت پر ہے 264 278 283 289