خطبات محمود (جلد 30) — Page 223
خطبات محمود 223 1949ء اموال سے تعلق رکھنے والی قربانی جو خواہ کسی مقصد کے ماتحت ہو یا بلا مقصد ہو پیش کرتی ہے اور اس میں کوئی دوسرا نبی اور اس کی قوم آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ 163 :1 : الانعام الفضل 16 دسمبر 1959 ء ) 2 : بخارى كتاب الرقاق باب قول النبي صلى الله عليه وسلم بعثت انا والساعة كهاتين 3 : آل عمران : 32 4 تا7 : بخارى كتاب الشروط باب الشروط في الجهاد