خطبات محمود (جلد 2) — Page 172
تو - النساء ۴: ۵۷ ہے۔حکیم مولوی غلام محمد صاحب روفات ۲۲ فروری شد ( - خان عبدالاحد خان صاحب افغان در دین قادیان روفات ۳ اگست شاه ) افغانستان سے اوائل عمر میں ہجرت کر کے قادیان آگئے۔خلافت اولیٰ میں احمدی ہوئے اور پھر عرصہ دراز تک نہایت اخلاص سے حفاظتی خدمات انجام دیتے رہے۔صحیح بخاری کتاب الرقاق باب التواضع ك - الصفت ۳۷ : خود ۱ تا ۱۰۸ - ابراهیم ۱۴ : ۳۸ شہ ویدوں کی قربانیاں اور چڑیا دئے مثہ مطبوعہ لدھیانہ مشن پرییس سالہ - انسائیکلو پیڈیا یہیں اینڈا ٹیکس ، 2 - انسائیکلو پیڈیا ریلیجس اینڈ ایتھکس نه التوبة ۱۱۴:٩ ۱۲ الله - حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحبت روفات سوار جون شاشاته ، حضرت مسیح مو تو علی السلام کے قدیم خدام اور اصحاب میں سے تھے۔علم و فضل ، زہد و انتقاء اور صدق د وفا میں بے نظیر و جود تھے وقتاً فوقت کئی اہم انتظامی فرائض کے علاوہ مفتی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے بلند مقام پر فائز رہے۔ر تفصیل کے لئے دیکھیں اصحاب احمد مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے جلد ہر حصہ قتل تا سوم) سيرة المهدی حصہ دوم ماه مطبوعه و سمبر ۱۹۲۶ نو - نزدية المجالس مصنفہ شیخ عبدالرحمن الصفورى جلد ٢ ١ ے۔حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیا لکوٹی (۱۸۵۸ - ۱۹۰۵ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم خدام اور اصحاب میں سے تھے۔آپ کی وفات پر مسیح پاک علیہ السلام نے لکھا۔وہ دین اسلام کا حامی تھا اور جس کا خدا نے لیڈر نام رکھا تھا۔وہ خدائی اسرار کا عارف تھا اور دین متین کا خزانہ ے۔رسالہ جامعہ احمدیه سالنامہ ا ء ص واله تاریخ احمدیت جلد ۳ د ۲۱ - صحیح بخاری کتاب المرضى باب عيادة المريض شاه - یہ ہیبت ناک زلزله ۱۵ر جنوری ۱۹۳۳ء کو شمالی بہار اور اس کے گردو نواح میں آیا۔جس سے ہزاروں جانوں کا خاتمہ ہو گیا۔اور لاکھوں افراد بے خانماں و ہر بار ہو گئے۔سید نا حضرت المصلح الموعود رضی اللہ تعا لٰے عنہ نے اپنے خطبہ جمعہ ہے مندرجہ الفضل بہتر میں زلزلہ سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لئے چندہ کی اپیل کی۔