خطبات محمود (جلد 2) — Page 173
ہے۔اس زلزلہ کے بپا ہونے سے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی صداقت کا وہ نشان کی ہی ہوا۔جو آپ نے حقیقت الوحی ص پر ایسا کا درج فرمایا ہے۔۔حضرت کے ارشاد کی تعمیل میں ایک خاص انتظام کے ماتحت قربانی کے گوشت کا ایک حصہ محلہ میں ایک جگہ جمع کیا گیا۔اور یہ ان لوگوں کے گھروں میں افراد کے لحاظ سے پہنچایا گیا۔جو قربانی نہ دے سکے۔اور اس طرح قادیان میں کوئی ایسا گھر نہ رہا۔جہاں قربانی کا گوشت نہ پہنچا ہو۔الفضل ، در مارچ ۶۳۳)