خطبات محمود (جلد 28) — Page 312
خطبات محمود 312 سال 1947ء سال کے قریب ہوں اور ابتلاؤں اور مشکلات نے میری ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔پھر بھی میرے حی و قیوم خدا سے بعید نہیں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے فضل و کرم سے میرے مرنے سے پہلے مجھے 66 اسلام کی فتح کا دن دکھا دے۔“ (افضل 21 ستمبر 1947ء)