خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 394 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 394

خطبات محمود 394 سال 1947ء یہ ایک بریکار انسان ہے۔اُس وقت تمہارا وجود اتنا بھی کام نہیں آئے گا جتنا ایک بگڑا ہوا بیل کام آتا ہے۔پس اپنے اندر اصلاح پیدا کرو تا تمہارا دین میں داخل ہونا اور تمہارا سلسلہ کے لئے خدمات بجالانا تمہارے لئے ہی مفید نہ ہو بلکہ ساری دنیا کے لئے مفید اور بابرکت ہو۔“ (الفضل 18 نومبر 1947ء) 1 مور : آم کا پھول، یو ر شگوفہ (فیروز اللغات اردو جامع مطبوعہ فیروز زسنز لا ہور ) چکوترا : تاریخ کی قسم کا ایک پھل ( فیروز اللغات اردو جامع مطبوعہ فیروز زسنز لا ہور ) 3: النحل : 70 :4 مشكوة باب مناقب الصحابة صفحه 554 مطبوعہ دہلی 1932ء