خطبات محمود (جلد 27) — Page 106
*1946 106 خطبات محمود روح دیکھی ہی تھی تبھی تو اس نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کو ہمارے درمیان بھیجا۔پس ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے جگر گوشوں کو دین کی اشاعت کے لئے قربان کرتے چلے جائیں اور اللہ تعالیٰ کی اس حسن ظنی کو پورا کریں جو اس نے ہمارے متعلق کی۔اور اپنے آقا کی بات کو جھٹلائیں نہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس امتحان میں پورا اتارے۔آمین“ 1 کٹنی عیّارہ۔چالاک۔عورتوں کو ورغلانے والی۔دلّالہ 2: آل عمران: 104 (الفضل 20 مارچ 1946ء) 3: وہپ: (i)(Whip) اطلاع نامہ جس میں اراکین سے کسی متوقع ووٹنگ کے لئے حاضر ہونے کو کہا گیاہو (ii) سیاسی جماعت کا نظم وضبط اور ہدایات۔(Oxford English Urdu Dictionary, Oxford University Press) -_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_--_------------------------------------_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-