خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 468 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 468

$1945 468 خطبات محمود 2000ء کی مردم شماری کے دوران یہ زبان بولنے والوں کی تعداد 70 ہزار افراد تھی۔(Wikipedia - Kinnauri Language) 2 : اتا: (یگہ ) گھوڑا جس گاڑی کو کھینچتا ہے۔:3 بخاری کتاب الایمان باب الدِّينُ يُسر 4 : صرف میر میر سید علی بن محمد بن علی شریف حسینی جرجانی (1339ء-1413ء) المعروف سید الشریف جرجانی کی مؤلفہ عربی قواعد کی کتاب۔:5 : نحو میر میر سید علی بن محمد بن علی شریف حسینی جرجانی (1339ء-1413ء) المعروف : میرسید سید الشریف جرجانی کی مولفہ عربی قواعد کی کتاب۔6 : اپنی بیسنٹ (Annie Besant):(1847ء تا 1933ء) انگریز تھیا سوفسٹ اور مقرر۔انہوں نے ہندوستان میں ہوم رول کی تحریک چلائی۔1889ء میں میڈم بلاو سکی کی تعلیمات سے متاثر ہو کر تھیوسوفسٹ ہو گئیں۔1907ء میں تھیوسوفیکل سوسائٹی کی صدر منتخب ہوئیں۔جد وجہد آزادی میں انہوں نے نہایت اہم کردار سر انجام دیا۔(Wikipedia under the topic of "Annie Besant")