خطبات محمود (جلد 24) — Page 197
$1943 197 خطبات محمود اچھا نمونہ دکھانے کی کوشش کریں۔ایک اور خیال بھی اس امر کی تائید کرتا ہے کہ اس جنگ کے پیچھے کوئی برکت پوشیدہ ہے اور وہ یہ کہ اٹلی کے متعلق رؤیا میں نے ستمبر 1940ء میں جبکہ میں چودھری ظفر اللہ خان صاحب کے ہاں شملہ ٹھہرا ہوا تھا دیکھا اور اب اٹلی کی شکست کا واقعہ بھی ستمبر میں ہی پیش آیا۔“ (الفضل 31 اکتوبر 1943ء)