خطبات محمود (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 544 of 589

خطبات محمود (جلد 23) — Page 544

* 1942 544 خطبات محمود طاقت اور توفیق سے کم دیا گیا ہے۔پس وہ لوگ جنہوں نے اس تحریک میں کم حصہ لیا ہے انہیں چاہئے کہ وہ اب اپنی کمی کو پورا کر لیں تاکہ جب خدا تعالیٰ کے دین کے گھر کی بنیاد رکھی جائے اس وقت تمہارے لئے بھی ایک نیک خاندان کی بنیاد رکھ دی جائے اور اس دنیا اور آخرت میں تمہاری جڑیں ایسی مضبوطی سے قائم ہو جائیں جیسے ایک بہت بڑے شاندار اور پھل لانے والے درخت کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔“ (الفضل 2 دسمبر 1942ء) 1: تذکرہ صفحہ 719۔ایڈیشن چہارم 2: تذکرہ صفحہ 795 ایڈیشن چہارم 3: 1 کرنتھیوں باب 11 آیت 14،13 4: ابو داؤد كتاب الصَّلوة بَاب الْعَمَلُ فِي الصَّلوة میں ایسی روایات حضرت امامہ بنت زینب کے متعلق ہیں۔5: بائی: گانا گانے والی عورت 6: المائدة : 106 :7 وَمَا يَسْتَوِي الْبَحْرُنِ هَذَا عَذَبٌ فُرَاتٌ سَابِعُ شَرَابُهُ وَهُذَا مِلْحٌ أَجَاجُ (فاطر : 13) 8 ابو داؤد كتاب المهدی۔حدیث 4282 9: اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 422 حذیفہ بن الیمان۔بیروت لبنان 2001ء میں حضرت عمرؓ کے حوالے سے ذکر ہے۔