خطبات محمود (جلد 23) — Page 321
* 1942 321 خطبات محمود قوم کی زندگی کا سانس ہیں اس لئے ان کو جاری رہنے دو تا قوم کی زندگی باقی رہے۔جو شخص قربانیوں کا سلسلہ بند کرنا چاہتا ہے وہ گویا احمدیت کا گلا گھونٹنا چاہتا ہے۔جس دن قربانیوں کا سلسلہ بند ہوا اُسی دن احمدیت کا خاتمہ سمجھو۔اللہ تعالیٰ ہم کو اور ہماری نسلوں کو اس دن سے (الفضل 31 جولائی 1942ء) بچائے۔“ 1 ابن ماجہ کتاب الجِهَاد باب مَنْ حَبَسَهُ الْعُذْرُ مِنَ الْجِهَادِ 2: وَمَنْ يُوَلِهِمْ يَوْمَن دُبُرَة إِلَّا مُتَحَرِّنَا لِقِتَالِ اَوْ مُتَحَيَّزًا إلى فِئَةٍ ( الانفال: 17) 3: اسد الغابة جلد 3 صفحہ 233 مطبوعہ ریاض 1286ھ