خطبات محمود (جلد 21) — Page 217
خطبات محمود 217 $1940 تجویز کیا ہوا ہے۔اگر تم اس کو چھوڑ دو گے تو کبھی کامیاب نہیں ہو گے اور اگر اسے اختیار کرو گے تو سب روکوں کے باوجود کامیاب اور بامراد ہو گے۔انشاء اللہ۔“ 66 (الفضل 5 جولائی 1940ء) 1 انسان ایک ہمہ گیر اخلاقی کلیہ جو تمام جانداروں پر لاگو ہوتا ہے۔اس کے مطابق انسان کو سادہ زندگی گزارنی چاہیئے، کسی جاندار کو تکلیف نہیں دینی چاہیئے، تمام انسانوں کو بھائی بھائی بن کر رہنا چاہیئے اور ہر قسم کے تشدد، ظلم اور جنگ و جدل سے گریز کرنا چاہیئے۔(اردو انسائیکلو پیڈیا) 2 الَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِيْنَ۔(الحجر:92) أذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَاِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرِ (الحج: 40) 4 فَإِنِ اعْتَزَلُوكُمْ فَلَمْ يُقَاتِلُوكُمْ وَالْقَوْا اِلَيْكُمُ السَّلَمَ فَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِمْ سَبِيلًا ( النساء:91) ، وَإِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلُ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (الانفال:62) 5 صحیح بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد و المصالحة مع اهل الحرب 6 صحیح بخاری کتاب الشروط باب الشروط فى الجهاد و المصالحة مع اهل الحرب