خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 60 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 60

4۔بخارى كتاب الدعوات باب التوبة جلد ا صفحه ۹۳۳ طبع هندی جنگ عظیم اول ۱۹۱۴ء۔۱۹۱۸ء کی طرف اشارہ ہے۔1881ءAleksandrF۔Kerenskii Historians History of the world Vol۔XXVI۔These Eventful Years: Part 11 P:80 سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ روسی ارباب اختیار نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ جرمنی کی افواج کے ہاتھوں روسی افواج کی تباہی اور شکست کی اصل وجہ انتظام کی خرابی تھی۔కా Reference Department, Slavic and Central European Division (The Library of Congress) کے نزدیک یہ بات کرنسکی نے ۱۹۱۶ ء یا ۱۹۱۷ء کے ابتدائی ایام میں Duma میں تقریر کرتے ہوئے کہی تھی Sergius yakobson Chief, Slavic and Central Europen Division) مکتوب مورخہ یکم اکتوبر ۱۹۶۸ء بنام مرتب) SCHOOL OF SLAVONIC AND EAST EUROPEAN STUDIES UNIVERSITY OF LONDON کے نزدیک اس بات کی تصدیق KERENDKY, A, The crucifixion of liberty۔London۔1934۔سے بھی ہو سکتی ہے۔(مکتوب مؤرخہ ۲۲۔اگست ۱۹۷۸ء از SCHOOL OF SLAVONIC AND EAST EUROPEAN STUDIES Librarian, بنام مرتب) الله محمد :۳۹