خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 4 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 4

۴ کا احسان مند ہے۔خاص طور پر حوالہ جات ڈھونڈنے میں نے خاکسار کی گرانقدر امداد فرمائی ہے۔اس موقع پر میں اور ان کے عملہ کے دیگر ارکان کا شکریہ ادا کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں جنہوں نے تلاش حوالہ جات کے لئے مجھے جس کتاب کی بھی ضرورت پڑی بروقت مہیا کر کے میری امداد فرمائی۔