خطبات محمود (جلد 16) — Page 261
خطبات محمود ۲۶۱ سال ۱۹۳۵ء ہلاکت کا موجب ہوگا اور اس پر ٹھہر نا بھی ہلاکت کا موجب ہو گا پس ” خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ“ کہتے ہوئے آگے چلتے چلے جاؤ یہاں تک کہ موت تم کو خدا تعالیٰ کی گود میں ڈال دے۔( الفضل ۱۷ را پریل ۱۹۳۵ء ) ا تذکرہ صفحہ ۵۳۸۔ایڈیشن چہارم گرات و مرات : بار بار متعدد بار الحديد : ۲۸ ۴ تذکرہ صفحہ ۱۰۔ایڈیشن چہارم