خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 29 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 29

خطبات محمود سال ۶۱۹۳۴ ویسا ہی تعلق مجھے لاہور سے ہے۔میں لاہور اکثر آتا رہتا ہوں۔میری ایک شادی بھی یہاں ہوئی ہے اور میں لاہور میں خاص دلچسپی لیتا ہوں۔گویا یہ میرا دوسرا وطن ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ یہاں کے دوست ایسی سرگرمی سے کام کریں کہ اس کے نتائج نہ صرف لاہور کی جماعت کے لئے ہی بلکہ تمام سلسلہ کیلئے مفید ثابت ہوں اور ترقی کا باعث ہوں۔خدا تعالی آپ لوگوں کو عمل کی توفیق الفضل ۳۰- جنوری ۱۹۳۴ء) نے مسلم کتاب الفضائل باب من فضائل علی بن ابی طالب میں یہ الفاظ آئے ہیں۔” فوالله لان يهدى الله بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمُرِ النعم "