خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 53 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 53

خطبات محمود ۵۳ سال ۱۹۴۳۴ء لکھوا کر ہی نہیں بیٹھ گئے۔میں سمجھتا ہوں اگر اس طریق پر کام کیا گیا تو غرباء کی مصیبت ایک دن دور ہو سکے گی۔اور جماعت بھی دلیری سے ان کی مدد پر تیار رہے گی۔اور اس طرح سود کی لعنت سے بھی جماعت کا ایک حصہ خدا تعالیٰ کے فضل سے محفوظ ہو جائے گا۔(الفضل ۱۵- فروری ۱۹۳۴ء) له البقرة : ۲۸۱