خطبة اِلہامِیّة — Page 64
خطبه الهاميه ۶۴ اردو ترجمہ وان ضحايا الجدایا کالاظلال اور بکروں کی قربانیاں روح کی قربانی کے والأثار فافهموا سر هذه لئے مثل سایوں اور آثار کے ہیں۔پس اس الحقيقة۔وانتم احق بها و حقیقت کو سمجھ لو اور تم صحابہ رضی اللہ عنہم کے اهلها بعد الصحابة۔وانكم بعد یہ حق رکھتے ہو اور اس بات کے اہل ہو الأخرون منهم الحقتم بهم که اس حقیقت کو سمجھو اور تم ان میں سے کہ بفضل من الله والرحمة وان ایک آخری گروہ ہو جو خدا کے فضل اور سلسلة الازمنة خُتِمَتْ على رحمت سے اس کے ساتھ شامل کئے گئے ہو۔اور زمانوں کا سلسلہ جناب الہی سے ہمارے زماننا من حضرة الاحدية۔كماخُتِمَتْ شهور الاسلام زمانہ پرختم ہو گیا ہے جیسا کہ اسلام کے مہینے قربانی کے مہینہ پر ختم ہو گئے ہیں اور اس میں على شهر الضحية۔وفي هذا (۳۵) اشارة مخفية لأهل الرأى اہل رائے کے لئے ایک پوشیدہ اشارہ ہے اور میں ولایت کے سلسلہ کو ختم کرنے والا ہوں جیسا کہ ہمارے سید آنحضرت صلی اللہ من الولاية كما كان سيدى علیہ وسلم نبوت کے سلسلہ کو ختم کرنے والے تھے اور وہ خاتم الانبیاء ہیں اور میں خاتم الا ولیا ہوں میرے بعد کوئی ولی نہیں مگر وہ جو الا مجھ سے ہوگا اور میرے عہد پر ہوگا اور میں الذى هو منّى وعلى عهدى۔اپنے خدا کی طرف سے تمام تر قوت اور وانِّي أُرْسِلْتُ من ربّى بكل قُوَّةٍ برکت اور عزت کے ساتھ بھیجا گیا ہوں اور وبركة وعزة۔وان قدمى هذه یہ میرا قدم ایک ایسے منار پر ہے جو اس پر على منارة ختم عليها كل ہر ایک بلندی ختم کی گئی ہے۔پس خدا سے ڈرو رفعة۔فاتقوا الله ايها الفتيان اے جوانمردو! اور مجھے پہچانو اور نافرمانی والروية۔واني على مقام الختم المصطفى على مقام الختم من النبوة۔وانه خاتم الانبياء۔وانا خاتم الاولياء الاولى بعدى