خطبة اِلہامِیّة — Page 63
خطبه الهاميه ۶۳ اردو ترجمہ انتهــــاءة۔وذيل الجهل اور جہالت کے دامن نے اپنے کناروں کو طول ارجــاء ة۔وفسد نہیں پھیلایا ؟ اور ملک فاسد ہو گیا اور الملک کله و شکر ابلیس شیطان نے جاہلوں کا شکر یہ ادا کیا پس اُس جهلاءة۔فاشكروا الله خدا کا شکر کرو جس نے تم کو یاد کیا اور الذى تـــذکر کم و تمہارے دین کو یا د کیا اور ضائع ہونے سے تذكر دينكم وما اضاعة محفوظ رکھا اور تمہارے ہوئے ہوئے کو اور وعصم حرثکم وزرعکم و تمہاری زراعت کو آفتوں سے بچایا اور مینہ لعاعة۔وانزل المطر واكمل نازل فرمایا اور اس کے سرمایہ کو کامل کیا اور ابضاعة۔وبعث مسیحه لدفع اپنے مسیح کو ضرر کے دور کرنے کے لئے اور الضير۔و مهديه لافاضة الخير۔اپنے مہدی کو خیر اور نفع پہنچانے کے لئے بھیجا و ادخلكم في زمان امامکم اور تمہیں تمہارے امام کے زمانہ میں غیر (۳۳ بعد زمان الغير۔ايها الاخوان کے زمانہ کے بعد داخل کیا اے بھائیو! یہ ان زماننا هذا يُضاهي شهرنا ہمارا زمانہ ہمارے اس مہینے سے مناسبت هذا بالتناسب التام۔فانه اخر تام رکھتا ہے کیونکہ یہ آخری زمانہ ہے اور یہ الازمنة وان هذا الشهر اخر الاشهر مہینہ بھی اسلام کے مہینوں میں سے آخری من شهور الاسلام۔وكلاهما ہے اور دونوں ختم ہونے کے قریب ہیں اس قريب من الاختتام۔في هذا آخری مہینہ میں بھی قربانیاں ہیں اور اس ضحايا وفي ذلك ضحایا آخری زمانہ میں بھی قربانیاں ہیں۔اور۔والفرق فرق الاصل و عکس فرق صرف اصل اور عکس کا ہے جو آئینہ میں المرايا۔وقد سبق نموذجها پڑتا ہے اور اس کا نمونہ زمانہ آنحضرت في زمن خير البرايا۔و الاصل صلى الله علیہ وسلم میں گزر چکا ہے۔اور (۳۴) ضحية الروح يا اولى الابصار۔اصل روح کی قربانی ہے اے دانشمند و !