خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 65 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 65

خطبه الهاميه مع الغافلين والذين نسوا المنايا۔وسارعوا الى الله واركبوا اردو ترجمہ و اعرفونی و اطیعونی ولا تموتوا مت کرو اور نافرمانی پرمت مرد اور زمانہ (۳۶) بالعصيان۔وقد قرب الزمان نزدیک آ گیا ہے اور وہ وقت نزدیک ہے کہ وحان ان تسئل كل نفس وتدان۔ہر ایک جان اپنے کاموں سے پوچھی جائے اور البلايا كثيرة ولا ينجيكم الا بدلہ دی جائے۔بلائیں بہت ہیں اور تمہیں الايمان۔والخطايا كبيرة ولا صرف ايمان نجات دے گا اور خطائیں بڑی تذوبها الا الذوبان اتقوا عذاب ہیں اور ان کو گداز نہیں کرے گا مگر گداز ہو الله ايها الاعوان۔ولمن خاف جانا۔خدا کے عذاب سے اے میرے انصار ! ڈرو اور جو خدا سے ڈرے ان کے لئے دو مقام ربه جنتان۔فلا تقعدوا بہشت ہیں پس غافلوں کے ساتھ مت بیٹھو ان لوگوں کے ساتھ جنہوں نے اپنی موتوں کو بھلا رکھا ہے۔خدا کی طرف دوڑو اور تیز على اعدى المطايا۔واتركوا رفتار گھوڑوں پر سوار ہو جاؤ ایسے گھوڑوں ذوات الضلع و الرذايا۔تصلوا کو چھوڑو جو لنگڑا کے چلتے ہیں تا اپنے خدا کو ۳۷) الى ربّ البرايا۔خذوا الانقطاع ملو۔خدا کی طرف منقطع ہو جانا عادت پکڑو الانقطاع ليُوْهَبَ لكم الوصل تا خدا کا وصال اور اس کا قرب تمہیں والاقتراب۔وكسروا الاسباب عنایت کیا جائے اور اسباب کو توڑ دو تا ليُخلق لكم الاسباب۔وموتوا تمہارے لئے اسباب پیدا کئے جائیں اور ليرة اليكم الحيـــوة ايهـا مر جاؤ تا دوبارہ زندگی تمہیں دی جائے الاحباب۔اليوم تمت الحجة آج مخالفوں پر حجت پوری ہوگئی اور عذر على المخالفين۔وانقطعت کرنے والوں کے سب عذ رٹوٹ گئے اور معاذير المعتذرين۔ويئس منكم تم سے وہ سب گروہ نا امید ہو گئے جو گمراہ زمر المضلين والموسوسين کرنے والے اور وسوسہ ڈالنے والے تھے۔