خطبة اِلہامِیّة — Page 76
خطبه الهاميه ۷۶ اردو ترجمہ ولا تكونوا كالذين يقرءون لوگوں کی طرح نہ بن جاؤ کہ قرآن شریف القرآن ومايبالون ما امر پڑھتے ہیں اور اس کے امر و نہی کی کچھ القرآن و مانهى۔واذا پروا نہیں کرتے جب ان کو کہا جاتا ہے کہ قيل لهم أمنوا بما وعد خدا تعالیٰ کے وعدہ پر ایمان لاؤ اور جس الله ولا تنسوا نصيبكم رحمت کے تم امیدوار ہو اس میں سے اپنا من رحمةٍ تُرْجى۔قالوا حصہ نہ گنواؤ تو کہتے ہیں کہ ہم نہیں جانتے لا ندري ما الوعد و طبع کہ وعدہ کیا ہوتا ہے اور ان کے دل پر مہر على قلوبهم فلا يسمع لگی ہوئی ہے کوئی بھی ان میں سے نہیں احد منهم ولايرى۔دیکھتا اور نہیں سنتا اور حق کو قبول نہیں کرتا ولا يقبلون الحق وقد حالانکہ ہم نے چمکدار موتیوں کی طرح ان أتينا الدلائل كدر ابهی کو دلائل دیئے۔کیا قرآن کی طرف نہیں دیکھتے یا (۵۰) آلاينظرون الى القرآن ان کی آنکھوں پر پردہ ہے جو وہ اس تجلی کی طرف جو او على الابصار غشاوة طلوع ہوئی ہے نظر نہیں کرتے اور ان میں ایک قوم فمایرون ماطلع و تجلی ہے جس کو علم تھوڑ اسا دیا گیا ہے تسپر بھی اعراض و ومنهم قوم أعطوا علما انکار ہی کرتے ہیں۔اگر ان سے پوچھا جائے کہ ثم يمرون كالذي اعرض تمہارے خدا نے کیا وعدہ فرمایا ہے تو اس کے وابى۔ولئن سألتهم ما وعد جواب میں کہتے ہیں کہ ہاں خدا نے یہ وعدہ الله ربّکم الاعلى ليقولن مومنوں سے ضرور کیا ہے کہ ان میں خلیفے پیدا کئے انة وعد المؤمنین ان جاویں گے ان خلیفوں کی مانند جو موسیٰ علیہ السلام يستخلف منهم كما استخلف کی قوم میں خلیفے پیدا کئے تھے۔پس دونوں سلسلوں من قوم موسی۔فقد کی مشابہت میں کا اقرار کرتے ہیں پھر ایسے شخص اقروا بتشابه السلسلتین کی طرح انکار کر بیٹھے ہیں کہ وہ سو جا لکھا ہو اور اپنے