خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 77

خطبه الهاميه اردو ترجمہ ثم ينكرون كبصير تعامى۔ولما آپ کو اندھا بنالے اور جس حالت میں ہمارے كان نبينا مثيل موسى وكان نبی صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ ٹھہرے اور نیز سلسلہ۔سلسلة خلفاء ومثيل السلسلة خلفاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسیٰ الموسوية بنص اجلى وجب عليه السلام قرار پایا جیسا کہ نص صریح اس پر دلالت علیہ ان تختتم السلسلة المحمدية کرتی ہے پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمد یہ ایک ایسے على خليفة هو مثيل عيسى خليفه پر ختم ہو کہ وہ مثیل عیسی علیہ السلام ہووے۔كما اختتم علی ابن مریم جیسا کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ سلسلة صاحب العصا۔ليطابق علیہ السلام پر ختم ہوا تا کہ یہ دونوں سلسلے با ہم مطابق هذه السلسلة بسلسلة اولی ہو جائیں اور تا کہ وعدہ مماثلت اس سلسلہ کے وليتم وعد مماثلة الاستخلاف خلیفوں کا اور اُس سلسلہ کے خلیفوں کا پورا ہو كما هو ظاهر من لفظ كما جائے جیسا کہ امر مماثلت گما کے لفظ سے ظاہر فأروني خليفة من دونى جاء ہے جو آیت میں موجود ہے۔اب مجھ کو وہ خلیفہ على قدم ابن مریم منکم علی دکھاؤ کہ بجز میرے حضرت عیسی علیہ السلام کے قدم اجل يشابه اجلا مضى۔وقد پر اس امت میں سے آیا ہو اور اُس کا زمانہ اور انقضت مدة من نبينا الى يوم حضرت مسیح کا زمانہ مشابہ ہو اور یہ تحقیق ہو چکا ہے بعثنا هذا۔كمثل مدة کہ ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے کانت بین موسی و عیسی۔اس وقت تک وہی مدت گزری ہے کہ جو مدت وان فی ذالك لأية لقومِ زمانہ موسیٰ علیہ السلام سے عیسی علیہ السلام تک يطلبون الهدى فمالكم گزری تھی اور اس میں ہدایت طلب کرنے لم تنتظرون نزول المسیح والوں کے لئے اشارہ ہے۔تمہیں کیا ہو گیا کہ تم من السماء انسيتم ما صحیح کا انتظار آسمان سے کر رہے ہو اور تم نے جو تقرء ون في القرآن او رضيتم قرآن شریف میں پڑھا ہے اس کو بھولتے ہوکیا