خطبة اِلہامِیّة — Page 75
خطبه الهاميه ۷۵ اردو ترجمہ الله الذي اليه الرجعي سے ڈرو کہ خدا کی طرف ایک دن جانا ہے اُن بقية الحاشية - والشعور فان بقیہ حاشیہ - ایک رنگ کی مناسبت کے اور المشابهة لاتوجب الالونا من کچھ نہیں چاہتی ہے۔اور وہ اس جگہ حاصل المناسبة۔ولا تقتضى الا رائحة من ہے مثلاً جب ہم بطریق مجاز و استعارہ یہ المماثلة۔وانا اذا قلنا مثلا ان هذا کہیں کہ یہ مرد شیر ہے پس ہمیشہ یہ لازم الرجل اسد بطريق المجاز و و واجب نہیں ہے کہ ہم یہ ثابت کر یں کہ الاستعارة۔فليس علينا من الواجب تمام اعضاء وصفات اس مرد کے شیر میں ان نثبت له كلما يوجد في الاسد پائے جاتے ہیں چنانچہ دم و آواز اور بال من الذنب والزئر وهيئة الجلد اور کھال اور تمام درندگی کے لوازم بھی وجميع لوازم السبعية۔ثم اعلم ان اس میں ہوں پھر جان تو کہ حضرت عیسیٰ علیہ تولد عیسی ابن مریم من غيراب السلام کا بے باپ پیدا ہونا بنی اسرائیل من بنى اسرائيل بهذ الطريق۔تنبية میں سے یہود کے لئے ایک تنبیہ ہے اور ان لليهود وعلم لساعتهم واشارة کے زوال کی گھڑی پر ایک دلیل ہے اور (۵۰) يبث الى ان النبوة مُنْتَزَع منهم اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ضرور بالتحقيق۔واما مسيح هذه الامة نبوت ان سے منتقل ہو جائے گی مگر اس فولد توأما من ذكر وانثى وفرق امت کا صحیح مذکر اور مؤنث سے توام پیدا بينه و بين مادة النساء۔وفی ہوا ہے اور مادہ انثیت اس سے علیحدہ کر دیا ذالك اشارة الى ان اللہ بہت بہ گیا ہے اور اس میں اس بات کی طرف كثيرا في هذه الفئة رجال الصدق اشارہ ہے کہ خدا تعالیٰ اس گروہ میں بہت والصفاء۔فالاغراض مختلفة مرد پیدا کرے گا جو صاحب صدق و صفا في هذا وفي ذالک فلذالک ہوں گے۔پس ان دونوں پیدائشوں میں اختلف طريق التوليد من حضرة مختلف اغراض ہیں۔اس لحاظ سے طریق الكبرياء۔منه ولادت میں اختلاف واقع ہوا ہے۔منه